نہال ہاشمی کی آفاق احمد کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

25 Mar, 2019 اب تک
نہال ہاشمی کی آفاق احمد کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیتکراچی: (24 مارچ 2019) مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے لانڈھی میں چیئرمین ہاؤس پہنچ کر آفاق احمد سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کی رہائش گاہ پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ  آفاق احمد کے گھر پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ آفاق احمد کی والدہ انتقال آج انتقال ہوگیا تھا اور ان کی نماز جنازہ بعد نماز عشاہ جامع مسجد قدسی لانڈھی نمبر چھ میں ادا کی گئی۔ جبکہ آفاق احمد کی والدہ کی تدفین مولا مدد قبرستان ریڑھی گوٹھ میں ہوئی۔24032019 AbbTakk News Abbtakk Pakistan Karachi KHI Nihal Hashmi at Afaq Ahmed Home Pakistan pakistan news نہال ہاشمی کی آفاق احمد کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں