پٹرول کے بعد سی این جی بھی مہنگی، 3 روپے فی لیٹر اضافہ

19 May, 2019 روز ٹی وی

لاہور: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان نے ہر چیز کو پر لگا دیئے۔ پٹرول کے بعد سی این جی بھی مہنگی کر دی گئی، سی این جی کی نئی قیمت eighty two روپے 79 پیسے تک جا پہنچی۔

ڈالر کی پروان کے بعد عوام پر گرا دیا گیا سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا بم، پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی three روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا اس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت seventy nine.ninety روپے سے بڑھ کر eighty two.seventy nine روپے ہو گئی ہے۔

چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن پنجاب کیپٹن (ر) شجاع انور کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمتیں براہ راست ڈالر کی قیمتوں سے جڑی ہیں۔ موجودہ صورتحال میں اضافہ نا گزیر ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں