امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگا دی

12 Jun, 2019 جی این این
ممبئی: ہیکرز نے بالی ووڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاونٹ ہیک کرکے وہاں وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی۔ تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن کے ٹوئٹر پر 3 کروڑ 73 لاکھ سے زائد فالورز ہیں اور وہ ٹوئٹر پر کافی فعال رہتے ہیں۔ مگر ہیکرز نے امیتابھ بچن کا اکاونٹ ہیک کرکے وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی ہے اور ساتھ ہی چند پیغامات بھی ٹوئٹ کیے ہیں، جبکہ بھارتی میڈیا کے مطابق سائبر حملہ ترک ہیکرز کی جانب سے کی گیا ہے۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں