ورلڈکپ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے

13 Jun, 2019 روزنامہ جناح

کیویز ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں میں مارٹنگ گپٹل، کولن منرو، کپتان کین ولیمسن، روس ٹیلر، ٹام لیتھم، جیمس نیشام، کولن ڈی گرینڈہوم، مچل سینٹنر، میٹ ہینری، لوکیس فرگوسن اور ٹرینٹ بولٹ پر شامل ہیں۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں