تھرپارکر: غذائی قلت و دیگرامراض کے باعث 7 بچے دم توڑ گئے

13 Jun, 2019 اب تک
تھرپارکر: غذائی قلت و دیگرامراض کے باعث 7 بچے دم توڑ گئےتھرپارکر:(13 جون 2019) تھرپارکر میں غذائی قلت و دیگرامراض کے باعث سات بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں موت کا رقص جاری ہے۔ غذائی قلت و دیگر امراض کے باعث مزید سار بچے دم توڑ گئے ہیں.سول اسپتال مٹھی میں مرنے والوں میں ایک سالہ سالا گوری ، ڈھائی سالا آسيت،سولہ روزہ وکرم اور دو نومولود شامل ہیں۔ چھاچھرو اسپتال میں آٹھ ماھ کی پنشا بھی دم توڑ گئی۔

تھرپارکر میں  رواں ماہ کے دوران مرنے والے بچوں کی تعداد انتیس ہو گئی ہے۔ جبکہ روان سال کے دوران جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 356 تک پہنچ گئی ہے۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں