✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
فرھاد خانزادہ
Search
Add Poetry
Poetries by فرھاد خانزادہ
ســجے ہــــوۓ شــــہر کے مکیــــنو
مــجھے نہ دیکھ !
مـیں بے زمـاں بے مـکاں اداسـی کے کـھدرے ہـاتھ سے،،..
فرھاد خانزادہ
محبتوں کا نگر بنادے
یہ کاغذی توت کے شجر ہیں
کہ دل کشا ہے نہ جن کا منظر..
فرھاد خانزادہ
ہم کو کیا اپنے خریدار میسر آتے
ہم کو کیا اپنے خریدار میسر آتے
کوئی یوسف تھے کہ بازار میسر آتے..
فرھاد خانزادہ
ہوا کو لکھنا جو آ گیا ھے
ہوا کو لکھنا جو آ گیا ھے
اب اسکی مرضی کے وہ خزاں کو بہار لکھ دے..
فرھاد خانزادہ
گلیوں کا بچہ
مجھ کو دیکھا ہے تم نے
مجھ کو تم جانتے ہو..
فرھاد خانزادہ
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
جو دور افق پر رہتے ہیں
وہ لوگ جو میرے اپنے تھے..
فرھاد خانزادہ
سب خونی ہیں
کم کم رہنا غم کے سرخ جزیروں میں
یہ جو سرخ جزیرے ہیں ‘ سب خونی ہیں..
فرھاد خانزادہ
اس دور ِ صدآشوب کی سرکار پہ لعنت
اس دور ِ صدآشوب کی سرکار پہ لعنت
ہر ننگ ِ وطن شاہ کے دربار پہ لعنت..
فرھاد خانزادہ
ﮐﻮﻥ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
ﻻﮐﮫ ﺿﺒﻂ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﮯ
ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺩﻋﻮﮮ ﮨﻮﮞ..
فرھاد خانزادہ
میرے تن کے زخم نہ گن ابھی
میرے تن کے زخم نہ گن ابھی میری آنکھ میں ابھی نور ہے
میرے بازؤوں پہ نگاہ کر ، جو غرور تھا وہ غرور ہے ..
فرھاد خانزادہ
محبّت ڈائری ہرگز نہیں ہے
محبّت ڈائری ہرگز نہیں ہے
جس میں تک لکھو..
فرھاد خانزادہ
محبت مر بھی سکتی ہے
محبت جب کبھی کرنا
تو اتنا سوچ لینا تم..
فرھاد خانزادہ
آ ملی شہر سے حد دل کی بیابانی کی
آ ملی شہر سے حد دل کی بیابانی کی
اتنی تعمیر ہوئی ہے میری ویرانی کی..
فرھاد خانزادہ
بس آخری بار ملو !
آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوئے دل
راکھ ہوجائیں ، کوئی اور تقاضا نہ کریں..
فرھاد خانزادہ
دل دکھتا ہے
آباد گھروں سے دور کہیں
جب بنجر بن میں آگ جلے..
فرھاد خانزادہ
انمول جنس
گلہ نمو کا نہ دل میں خزاں کا غم رکھا
میں جس کی شاخ ہوں اس پیڑ کا بھرم رکھا ..
فرھاد خانزادہ
بے معنی !
محبت اسقدر جب ھو تو پھر اظہار بے معنی
میرا اسرار بے معنی ..
فرھاد خانزادہ
ٹھوکریں
ٹھوکریں مار کے محفل سے اٹھاتے ہیں مجھے
اور اک پاؤں سے دامن بھی دبا رکھا ھے ..
فرھاد خانزادہ
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets