Add Poetry

اک چھوٹی سی دعا

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

اک چھوٹی سی دعا مانگ رہا ہوں
اک چھوٹی سی دعا مانگ رہا ہوں
الہی میں تیرے در پہ کھڑا ہوں

ساری زندگی تجھ سے دور رہا ہوں
الہی میں تیرے در پہ آگیا ہوں

اک چھوٹی سی دعا مانگ رہا ہوں
اک چھوٹی سی دعا مانگ رہا ہوں
الہی میں تیرے در پہ کھڑا ہوں
 

Rate it:
Views: 336
25 Oct, 2011
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets