Add Poetry

بنوں گا میں اب مومن

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

بنوں بندہ گفتار سے یا سیرتِ کردار سے
ناصح بتا بدلوں اپنا چہرا یا دل افکار سے

ہے فرق بہت مجبوری و رضامندی میں
چلوں اسکی جانب خوشی سے یا تکرار سے

بنا ڈالا مشکل سے مسلماں خود کو عرفان
بنوں گا میں اب مومن ازنِ پروردگار سے
 

Rate it:
Views: 327
07 May, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets