Add Poetry

خوشبو ِ پروردگار

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

خوشبو تری ہےمہکتے گلستانوں میں
تونظر آتا ہے دھکتے ریگستانوں میں

بستا ہے تو ہر آدمی کے دل میں
عالم اور عاقل یا دیوانوں میں

آئے صدا مسجدوں سے آذان کی
یہی گونج ہے کلیسا میں آستانوں میں

پڑھیں مجاہد کلمہ وقتِ شمشیر زنی
پکاریں رند بھی نام ترا مہہ خانوں میں

Rate it:
Views: 296
01 May, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets