منتشر امہ کی نذر اللہ ہو حامی گر ظلم کے خلاف بنو مل کر سونامی القران : . آپس میں لڑو بھڑو نہیں ورنہ کم ہمت ہوجاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی۔ ( سورہِ انفال )