خارجی معاملات کے اثرات کی حقیقت اپنی جگہ پر اپنی ذات کے حصار سے باہر آنا سہل نہیں ہوتا سب کے دکھ سکھ بانٹنا بے شک ہم نے سیکھا ہے پر اپنے دل کی کیفیت سے باہر آنا سہل نہیں ہوتا