کب نہیں ناز اٹھائے ہیں تمہارے میں نے دیکھو آنچل پہ تمہارے سجائے ہیں تارے میں نے وہی لمحات اثاثہ ہیں میرے جیون کا جو تیرے قرب میں لمحات گزارے میں نے