کچے مکاں تلے بنائے ارمانوں کے تاج محل اب جو ٹوٹ گرے ہیں تو رونا ہے کیا اشفاق تم عشق کے چکروں میں پڑ گئے اپنے اجداد کا نام ڈبونا ہے کیا