پھولوں کے بدلے چاقو کا تحفہ نہیں دیا ہم نے کسی بھی شخص کو دھوکا نہیں دیا ٹھوکر لگی مجھے تو میرے دل نے مجھ کو پھر دوبارہ غلطی کرنے کا موقع نہیں دیا امداد مانگتا ہے وہ گھر گھر گلی گلی جس نے کبھی فقیر کو پیسہ نہیں دیا