لوگ کیا سوچیں گے۔۔۔۔

100لفطوں کی کہانی

تم اپنے ہر فیصلے خود کیوں لیتے ہو۔۔ میں نے علی کو سمجھایا۔۔۔
میں نے علی سے پوچھا۔۔ میں بہت سمجھدار ثابت ہو رہا تھا۔
کیوں تم اپنے دوستوں سے رائے نہیں مانگتے۔ اور موقعے پر چوکا مارنے کے لئے کہا کہ ہم انسان بنے ہی ایک
لوگ کیا سوچیں گے ،کہ اپنے فیصلوں کے لئے بھی دوسرے کی مدد کرنے کیلئے ہیں۔
یہ دوسروں پر انحصار کرتا ہے۔۔ علی نے پوچھا کہ آپ مجھے یہ سب کیوں بتا رہے ہیں
علی نے مجھے جواب دیا۔ میں نے جھٹ سے جواب دیا کہ لوگوں کی مدد کرنی چاہیے
تمہیں ایسا نہیں سوچنا چاہیے کہ لوگ کیا سوچیں گے۔ ورنہ لوگ کیا سوچیں گے۔
تمہیں کامیاب انسان بننے کے لیے ہم آہنگی کی ضرورت ہے

Huzaifa Ashraf
About the Author: Huzaifa Ashraf Read More Articles by Huzaifa Ashraf: 28 Articles with 38355 views صاحبزادہ حزیفہ اشرف کا تعلق لاہور کے ایک علمی وروحانی حاندان سے ہے۔ حزیفہ اشرف14اکتوبر1999کو پیدا ہوئے۔حزیفہ اشرف کے والد قانون دان میاں محمد اشرف عاص.. View More