ڈراپ سین

"یار کیا ضرورت ھے بھائی کو بلوانے کی ؟ میں کالج کے بعد تمہیں ڈراپ کردیتا نا ۔۔"
وہ فون پر صدف سے مخاطب تھا اسکی آنکھوں میں شرارت واضح تھی ۔۔
"بول دو نا کہ فرینڈز کے ساتھ آجاؤنگی " دوسری جانب سے نجانے کیا جواب دیا جس پر سنی نے "اوکے " کہ کر فون کٹ دیا تھا وہ سوچ رہا تھا کہ جب ان لڑکیوں کو ملنا نہیں ہوتا تو دوستی کیوں کرتی ہیں ؟۔
فون اب دوبارہ بج اٹھا
"ہیلو۔۔میں خود آجاونگی ۔۔
کوئی ضرورت نہیں ھے کسی کے ساتھ آنے کی ۔۔میں لینے آرہا ہوں ۔دس منٹ میں "بہن کی کال تھی ۔

 

فائزہ شیخ
About the Author: فائزہ شیخ Read More Articles by فائزہ شیخ: 9 Articles with 7548 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.