میرے نبی کی شان میں گستاخی کی سزا

نہ کٹ مرو میں خواجہ بطحا کی حرمت پر
خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہ؛ں سکتا

مسلمان بھائیوں جو میرے نبی کی شان میں گستاخی کرے اُس کی سزا کیا ہونی چاہیے؟ سزائے موت،۔سزائے موت، سزائے موت ہے آج اپ نے دیکھا ہے کہ ملعونہ آسیہ نے میرے نبی کی شان میں گستاخی کی ہے اُس کو عدالت نے پھانسی کا حکم سنایا ہے تو دوسری طرف امریکہ کو پتا چلا اُس نے زرداری کو کہا جس نے پیسے کی لالچ میں اس ملعونہ آسیہ کی سزا معاف کر کے مسلمانوں کہ زخموں پر نمک چھڑکا ہے لیکن ہم مسلمان بھی سکون سے نہیں بیٹھیں گے اُس ملعونہ کو سزا دلوا کر ہی رہیں گے اور دوسری طرف پاکستان کی بیٹی پاکستان کی عزت ڈاکٹرعافیہ صدیقی جو کہ بےگناہ ہے امریکہ کی گرفت میں ہے اُس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے اس پر تشدد کیا جاتا ہے لیکن افسوس کہ ہماری حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیا وہاں کی عدالت نے اُس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے اس کا جرم کیا ہے؟یہی نہ کہ وہ پاکستانی ہے اس کو پاکستانی ہونے کی سزا مل رہی ہے ہماری حکومت خاموش بیٹھی تماشاہ دیکھ رہی ہے امریکہ نے ہماری حکومت کہ ہونٹ سی رکھے ہیں و ہم پر حکومت کر رہا ہے کیا قائداعظم نے اسلیے دن رات کوشش کر کے پاکستان حاصل کیا تھا؟ نہیں بلکل نہیں بلکہ اس لیے حاصل کیا تھا کہ ہم خودمختار ہوں اپنے فیصلے خود کرے اسلامی طریقے کے ساتھ زندگی گزاریں میری اپنی حکومت سے گزارش ہے کہ ہوش کے ناخن لیں اور اُس ملعونہ آسیہ کو پھانسی دی جائے اور ڈاکٹر عافیہ کو پاکستان میں واپس لایا جائے
خدا تعالیٰ آپکا اور میرا حامی ناصر ہو-
Foziya Rani
About the Author: Foziya Rani Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.