موبائل

یہ موبائل یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے

اس نے بہت کچھ کھایا ہے
مثال کے طور پر
اس نے ہاتھ کی گھڑی کھائی
ٹارچ لائٹ کھا گیا
یہ خط و کتابت کھا گیا
یہ کتاب کھا گیا
یہ ریڈیو کھا گیا
ٹیپ ریکارڈ کھا گیا
یہ کیمرے کو کھا گیا
یہ کیلکولیٹر کو کھا گیا
یہ پڑوس کی دوستی کھا گیا
یہ میل محبت کھا گیا
یہ ہمارا وقت کھا گیا
یہ ہمارا سکون کھا گیا
یہ پیسے کھا گیا
یہ تعلقات کھا گیا
یاد داشت کھا گیا
صحت تندرستی کھا گیا
کمبخت اتنا سب کچھ کھا کر "اسمارٹ فون" بنا ہے

بدلتی دنیا کا ایسا اثر ہونے لگا
انسان پاگل اور فون اسمارٹ ہونے لگا

جب تک فون تار سے جڑا تھا
انسان آزاد تھا
جب فون آزاد ہو گیا
انسان فون سے بندھ گیا
انگلیاں ہی نبھا رہی ہیں رشتے آج کل
زبان سے نبھانے کا وقت کہاں ہے؟

 

Hania iqbal
About the Author: Hania iqbal Read More Articles by Hania iqbal: 5 Articles with 5790 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.