روپے کی خاطر اپنا ایمان بیچنے والے 18صحافی و دیگر

*بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کے ھاتھوں بکنے والے معروف صحافیوں سمیت دیگر بارے شرمناک حقائق*


*1- نجم سیٹھی نے ملک ریاض سے ایک کروڑ 94لاکھ روپے وصول کئے اور موصوف نے 3 امریکہ کے دورے اور ہوٹل کرایہ کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم DHA لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی۔*

*2- اینکر منیب فاروق نے 5 لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکاؤنٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی۔*

*3- کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری ملک ریاض کے نام سے ایک کالم لکھنے کے ایک لاکھ روپے وصول کرتے تھے۔ جو ملک ریاض کے اخبار روزنامہ جناح کے سیکنڈ پیج پر ملک ریاض کے نام اور تصویر کیساتھ شائع ہوتا تھا۔ ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب کے عوض بحریہ ٹاؤن میں ایک 10 مرلہ گھر اور ایک کروڑ روپے نقد وصول کیے جو یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر37100154کے ذریعے ملے۔*

*4- نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار ملک ریاض سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی*

*5- صحافی مشتاق منہاس جو آجکل ن لیگ کے آزاد کشمیر حکومت میں وزیرہیں نے بھی 55لاکھ روپے 2 اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی*

*6- مبشر لقمان جب "دنیا ٹی وی" سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے 3 اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بینز کار بھی تحفہ کے طور پر دی گئی۔*

*7- ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ 7 لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے وصول کی جبکہ موصوف نے 7 ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی حاصل کی۔*

*8- پینٹ کوٹ میں ملبوس رھنے کے شوقین خوش باش صحافی کامرن خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے 2 کروڑ روپے اور بحریہ ٹاؤن میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی۔ یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ NIBC بنک لمیٹڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی۔*

*9- کالم نگار حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہے جنہوں نے ایک کروڑ 10 لاکھ روپے وصول کئے اور 10 مرلے کا بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ بھی حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا اکاؤنٹ بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکاؤنٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ Swift Habbpkkax315 ہے۔*

*10- جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھنےوالے حامد میر جنہوں نے 2 کروڑ 50 لاکھ روپے ملک ریاض سے وصول کئے 5 کنال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ NIBC بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔*

*11- پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے صحافی مظہر عباس نے90لاکھ روپے اور 10 مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکاؤنٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی۔*

*12- مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کنال کا پلاٹ اور 50 لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔*

*13- اپنے پروگرام میں پاکستانیوں کو اردو ادب کے الفاظ پر لیکچر دینے والے آفتاب اقبال نے 2 کروڑ روپے اور ایک ٹیوٹا جیپ وصول کی۔ اور ملک ریاض نے بیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہاؤس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکاؤنٹ نمبر 3620 سے کی گئی۔*

*14- ایک دن دنیا کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ جو سوشل میڈیا میں ماڈل قندیل بلوچ کےاصلی قاتل کےنام سے جانےجاتے ہیں نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15 لاکھ روپے اور ہنڈا Civic گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹاؤن کے اکاؤنٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح HBL ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی۔*

*15- شریف النفس لیڈی اینکر ثناء بُچّہ نے83لاکھ روپے لاہور میں10مرلے کا گھر اور مسلم کمرشل بنک Main bluevard DHA لاہور اکاؤنٹ بحریہ ٹاؤن اکائونٹ نمبر14-7swifcode MUCBPKKAA سے کی گئی۔*

*16- ارشد شریف جن کو ملک ریاض کی خصوصی سفارش پر "دنیا ٹی وی" میں بیورو چیف کی سیٹ پر تعینات کیا گیا موصوف نے 2 اقساط میں 85 لاکھ روپے وصول کئے انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ اکاؤنٹ نمبر یوبی ایل 37100154کے ذریعے کی گئی۔*

*17- نت نئے حجاب فیشن متعارف کرانیوالی سیاسی تجزیہ کار عاصمہ شیرازی نے45 لاکھ روپے وصول کئے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹاؤن کے اکاؤنٹ نمبر51077-5 اور حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور 1315 swift HABBPKKAX315 کوڈ کے ذریعے کی گئی۔*

*18- سمیع ابراہیم نے ایک کروڑ روپے ایک کنال کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ اور ٹیوٹا کرولا گاڑی حاصل کی انہیں یہ رقم KASB بنک بحریہ ٹاؤن برانچ 3710581401h کے ذریعے کی گئی۔*

*یہ ہیں ھمارے قومی تجزیہ کار جنکی اصلیت جو ابھی صرف بحریہ ٹاؤن کے مالک کیطرف سے عنایت کی جانیوالی رقم بارے ھے۔۔ ان کے علاوہ برسراقتدار حکومتوں سے جو ناقابل یقین رقم، سرکاری عہدے و مراعات مختلف ذرائع سے وصول کرتے رھے انکی تفصیلات الگ سے ہیں اور وہ تمام نام بھی نیک ناموں سے جانے جاتے ہیں جن میں عطاءالحق قاسمی، مجیب الرحمان شامی، سرکاری ٹی وی پر آجکل سکھوں اور مسلمانوں کی آپس میں شادیاں کرانے کے مشن سمیت پاک بھارت کو دوبارہ برصغیر بنانے و اسلام کے بنیادی اصولوں کیخلاف اور لبرل ازم بارے پروگرامز سمیت پاک افواج و آزادعدلیہ کیخلاف و شریفس کےگھر کے پرانے نوکر کا کردار ادا کرنیوالے سلمان غنی، عارف نظامی، افتخار فتنے، لبنیٰ ظہیر، سجادمیر، نجم ولی خان سمیت ایک بڑی فہرست ھے جسکی تفصیل 31 مئی 2018ء کےبعد اثاثوں کی چھان بین کیلئے قوم کےسامنے منظرعام پر آئیگی۔۔ صحافت جیسے مقدس پیشہ کو زرد کرنیوالے مکروہ چہروں اور انکے ملک و قوم دشمن عزائم سامنے آئیں گے*
 

Mian Khalid Jamil {Official}
About the Author: Mian Khalid Jamil {Official} Read More Articles by Mian Khalid Jamil {Official}: 361 Articles with 298558 views Professional columnist/ Political & Defence analyst / Researcher/ Script writer/ Economy expert/ Pak Army & ISI defender/ Electronic, Print, Social me.. View More