نواز شریف نے اپنے اس دور حکومت میں پاکستان کو جتنا
نقصان دیا میرے خیال سے پاکستان کے تاریخ میں کبھی نہی ہوا ایسا، ملک کو
بیرونی قرضوں میں پھنسا دیا اسکو نہ ملک کی فکر ہے نہ اپنے ٢٢ کروڑ عوام کی
فکر ہیں اگر فکر ہیں تو صرف اپنے اور اپنے چور بچوں کی فکر ہے، الله سے
ڈرتا بھی نہی لیکن خیر اسکا کوئی دین ایمان بھی نہی ہے ختم نبوت میں نواز
شریف نے تبدیلی کی جسکی مثال پوری مسلم دنیا میں نہیں ملتی پیسا اسکے لئے
سب کچھ ہیں جہاں پیسا ہوگا وہاں نواز شریف ہوگا ہندوستان کے نواز شریف کے
کربوں کے کاروبار ہیں ہندوستان کشمیر اور پاکستان میں دشتگردی میں ملوث ہے
ہزاروں بیگناہوں کو شہید کیے لیکن نواز شریف کو سب سے زیادہ محبّت ہندوستان
کے ساتھ ہے، اسکی چور بیٹی اپنے ملک کے فوج کے خلاف بھونکتی رہتی ہے ہمارے
نوجوانوں کے خون کا مذاق کرتی رہتی ڈان لیکس کروا کے ہماری پوری دنیا میں
بدنامی ہوئے اخیر کب تک یہ لوگ سمجھ لینگے خدارا پاکستان کے ٢٢ کروڑ لوگوں
پر رحم کرو اور جینے دو ہمیں، جتنا لوٹ مار کر دیا اتنا کافی ہیں بس
انگلینڈ میں رہا کرو لیکن پاکستان کی جان چھوڑ دو پورے پاکستان کے لوگ اس
خاندان سے نفرت کرتے لیکن انکو تھوڑا بھی شرم نہی، ان لوگوں نے پاکستان اور
پنجاب پر ٣٠ سال حکومت کی لیکن کچھ بھی بہتر کام نہی کیا پنجاب کو ویسے ہی
پسماندہ رکھا انکو اپنے غلام رکھا ہے پنجاب کے لوگ ڈر کے مارے نواز شریف کے
خلاف ووٹ نہیں کر سکتا پنجاب پولیس کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کرتا ہیں
تمام اداروں کو تباہ برباد کر دیا یہ اخیر کیسے لوگ ہیں انکے دلوں میں رحم
نہیں کیا یہ انسان نہیں ہے مریم نواز کی حثیت کیا ہے اگر وہ نواز شریف کے
بیٹی نہ ہوتی تو کیا وہ ایک لیڈر بن سکتی نہ اسکی تعلیم اچھی نہیں نہ اس
میں لیڈرشپ خوبیاں ہیں اسکا ماضی بہت بدنام ہے لیکن پھر بھی حکومت میں
پروٹوکل کے مزے لیتی حکومتی فیصلے کرتی سازشوں میں ملوث ہوتی آخر کب تک
ایسا چلتا رہے گا اور ہم لوگوں کو غلام بناتے رہینگے میرے پاکستانیوں جاگ
جاؤ اپنے حقوق کے لئے اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے ایسے چور لوگوں کے خلاف
جہاد کرو اور آیندہ انتخاب میں ایسے لوگوں کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دو
|