پاکستانی اکثریتی عوام خوشی سے جھوم رہی ہے کہ نوازشریف
کو 10 سال مریم نواز کو 7 سال قید ہوئی اور لندن فلیٹ ضبط ہوگئے لیکن
پاکستانی قوم کو شاید ابھی پتا نہیں کہ اصل کیس کا فیصلہ تو ابھی سامنے
نہیں آیا- وہ فیصلہ جب سامنے آئے گا تو آج تک اتنا تہلکہ نہیں مچا ہوگا
جتنا شور تہلکہ تب مچے گا وہ کیس ہے " ہل میٹل اور فلیگ شپ کیس"
نوازشریف کا اقامہ نکلا تھا اور قوم بھی حیران ہوئی تھی کہ ججوں نے اقامہ
پر نوازشریف کو کیوں نااہل کیا؟ نوازشریف نے پوری دنیا میں شور مچایا کہ
مجھے اقامے پر نکالا اور تسلسل کیساتھ آج تک یہ کہا جاتا رھا کہ ججوں نے
اقامے پر کیوں نکالا؟ کیا اقامہ ویزہ لینے کے لئے تھا؟ جی نہیں وزیراعظم کے
پاس ریڈ پاسپورٹ ہوتا ہے اسکو ویزا کی عام پاکستانیوں کی طرح کیا ضرورت؟
اصل کہانی یہ تھی کہ نوازشریف نے جو اقامہ لیا تھا اس کی بنیاد پر دنیا بھر
میں جس میں سوئس بینکوں ملیشیاء ، آئیر لینڈ بھارت سمیت دنیا بھر میں اربوں
ڈالرز کے اکاؤنٹ کھولے جب آپ اقامہ لے کر دنیا بھر میں کمپنیاں کھول کر
کاروبار کرتے ہیں تو اس پر یہ نہیں لکھا ہوتا کہ آپ کس جگہ سے ہیں اس پر
اقامے پر موجود نام ایڈریس ہوتا یعنی پتہ یہ چلتا ہے کہ یہ پیسہ دبئی کے
کسی شہری کا یعنی نواز نامی دبئی کا بندہ ھے اب ججوں کو جب جے آئی ٹی نے
تہلکہ خیز ثبوت نکال کر دیئے تو ججوں نے نوازشریف کو اس کیس پر نااہل کیا
تاکہ اس کے پیچھے چھپے اربوں ڈالرز پاکستان آئیں اور جیسا کہ نوازشریف نے
درخواستیں دائر کی تھی کہ تینوں ریفرنس کو ایک ساتھ سنا جائے اور انکا
فیصلہ بھی ایک ساتھ دیا جائے اسکی وجہ یہ تھی کہ نوازشریف چاہتا تھا کہ
فیصلہ آئے تو میں بے شک جیل چلا جاؤں مگر یہ کہوں کہ دیکھئے جی وہی اقامہ
سامنے آیا اور یوں ججز نے لندن فلیٹ پر سزا سنائی اس پر جرمانہ ہوا لیکن اب
جو ہل میٹل فلیگ شپ کیس کا فیصلہ آئے گا اس سے پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا
بھر میں تہلکہ مچ جائے گا دبئی کی حکومت تک ہل جائے گی کیونکہ نوازشریف اور
اسکے بچے جس میں کلثوم نواز بھی شامل ہے کیونکہ اسکا بھی اقامہ بھی ہے
انہوں نے اس کمپنی کے ذریعے 30 ممالک میں پیسا رکھا ہوا ہے بڑی مالیت کی
حامل پراپرٹیز رکھی ہوئی ہیں اور اسکا پیسہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے
دہشتگردو، پاکستانی طالبان کے دہشتگردوں سمیت داعش کے دہشتگردوں تک بھی
جاتا اس کا پیسہ سی آئی اے کے ایجنٹوں تک بھی جاتا ہے۔ اب نوازشریف کے ہل
میٹل فلیگ شپ کیس کا جب فیصلہ آئے گا تو امریکہ بھارت دبئی سمیت دنیا بھر
میں تہلکہ مچ جائے ٹرانسپیرنسی انٹرنینشل سمیت ہر جگہ منی لانڈرنگ کے بڑے
بڑے گروپ پکڑے جائیں گے یہ کیس اتنا بڑا ہوگا کہ اسکے بعد زرداری سمیت اے
این پی اور دوسری جماعتوں کا ستیاناس ہوگا کیونکہ سب کا تعلق انہی چیزوں سے
ہے قوم اس کیس کو بھول جائے گی دعا کریں کہ اللہ پاکستانی ججوں اور نیب کو
ہمت دے کہ وہ ایسے ہی حقائق کےمطابق آئین و قانون کے تحت فیصلے کرتے رہیں
اس موضوع سے الگ اب قابل توجہ معاملات کی جانب آتے ہیں۔ نوازشریف 5 بار
اقتدار میں آیا لیکن اسکے بیٹے پاکستان کے شہری نہیں۔
نوازشریف کی بیٹی مریم نواز جو آج تک کونسلر تک نہیں بنی وہ سنگین کرپشن
میں ملوث ہے۔
نوازشریف کے بیٹے نے 16 سال کی عمر میں 800 کروڑ کے لندن میں فلیٹ
خریدلئے۔
نوازشریف 3 بار وزیر اعظم بنا لیکن ایک ایک ایسا ہسپتال نہ بنا سکا جہاں
وہ اپنا میڈیکل چیک آپ تک کروا سکے۔
نوازشریف کا سمدھی جو 3 بار ملک کے خزانے کا مالک بنا۔ اربوں روپے کی
بیرون ملک جائیداد کا مالک نکلا اور جب کیس چلا تو وہ وزیراعظم کے سرکاری
جہاز میں بیٹھ کر ملک ہی چھوڑ کر بھاگ گیا۔
جن لندن جائیدادوں کو یہ اپنا نہیں مانتے تھے وہ آف شور کمپنیوں کی صورت
میں پانامہ لیکس میں ان کی ملکیت ثابت ہوچکےہیں۔
انکی دیدہ دلیری دیکھئے کہ ختم نبوت جیسے نازک قانون کو تبدیل کر دکھایا۔
بھارت کے ممبئی بم حملوں میں ھونیوالی دہشتگردی کا الزام نوازشریف نے خود
پاکستانی فوج پر لا دکھایا۔
پاکستان کا قرضہ 5 سالوں میں ڈبل کر دکھایا۔
آج بھی سرکاری دیہی علاقوں کے سرکاری اسکولوں میں بچے زمین پر بیٹھ کر
پڑھتے ہیں۔ سارا پاکستان گندا پانی پیتا ہے لیکن لگ بھگ 200 ارب روپیہ
لاھور شہر میں اورنج ٹرین منصوبے پر لگا کر اسکا ریکارڈ تک جلا دکھایا۔
دنیا کی معتبر نیوز ایجنسیاں "بی بی سی، ڈیلی میل" شریفس کو مافیا اور
بحری ڈاکو ثابت کر چکیں۔ لندن میں کھربوں کی جائیداد کا ثبوت سامنےآ چکے
لیکن شریف خاندان نے ان اداروں پر کوئی کیس ہی نہیں کیا اسلئے کہ یہ سب سچ
ہے۔
لاہور میں ماڈل ٹاون میں احتجاج کرنے پر عورتوں سمیت 14 افراد دن دیہاڑے
جان سے مار دیئے۔
قوم کے 600 ارب روپے سے صاف پانی کمپنیاں بنائیں لیکن ایک بوند تک صاف پانی
مہیا نہیں کیا جاسکا۔
عورتیں سڑکوں پر بچوں کو جنم دے رہی ہیں مگر ھماری عوام کا حال یہ کہ
بیرون ملک اربوں روپے کے مہنگے ہسپتال میں زیر علاج کلثوم نواز کی صحت یابی
کے لیے دعائیں کی جارہی ہیں۔
منی لانڈرنگ کی گئی علاوہ اربوں روپے کرپشن کھائی گئی مگر جب ہمیں دو وقت
کی روٹی مل جاتی ہے سارا دن کام کرنے کے بعد تو ہمیں کیا لگے؟ قرضے ڈبل ہو
جانے پر ہماری صحت پر کیا اثر؟
نوازشریف، مریم نواز، حسن و حسین نواز، اسحاق ڈار ملک لوٹ کر باہر بھاگ گئے
ہماری بلا سے. ہمیں کیا لاگے؟
نوازشریف نے 300 ارب کی کرپشن کر لی لیکن کوئی خاص عوامی ردعمل دیکھنے کو
نظر نہیں آیا۔
بجلی 15 روپے فی یونٹ پیٹرول99 روپے فی لیٹر لیکن پبلک کیلئے یہ بھی کوئی
نئی بات نہیں۔
آ جا کر اگر بات بنتی ھے تو وہ یہ کہ اگر نوازشریف کھاتا ھے تو لگاتا بھی
ھے۔ یوں جیسی قوم ویسے ہی حکمران ھم پر زبردستی مسلط بآسانی ھوگئے
|