👈 عزیر بلوچ رزلٹ صفر
👈 عابد باکسر رزلٹ صفر
👈 ڈاکٹر عاصم رزلٹ صفر
👈 شرجیل میمن رزلٹ صفر
👈 کرنل جوزف رزلٹ صفر
👈 ریمنڈ ڈیوس رزلٹ صفر
👈 مجید رکن بلوچستان
👈 اسمبلی پولیس اہلکار کا قتل رزلٹ صفر
👈 انسپکٹر اعجاز قتل رزلٹ صفر
👈 ماڈل ایان علی رزلٹ صفر
👈 12 مئی قتل عام رزلٹ صفر
👈 احد چیمہ ریمانڈ پر ریمانڈ رزلٹ صفر
👈 فواد حسن فواد صرف ریمانڈ رزلٹ صفر
👈 اسحاق ڈار کیسز رزلٹ صفر
👈 راجہ رینٹل کیس رزلٹ صفر
👈 نیو بینظیر ائیر پورٹ
👈 کرپشن کیس رزلٹ صفر
👈 پانامہ کیس رزلٹ صفر نواز شریف آزاد
👈 شہباز شریف آزاد
👈 رئیسانی حرام کمائی گھر سے برآمد رزلٹ صفر
👈 ایم کیو ایم غداری کیس ثبوت موجود رزلٹ صفر
👈 ایم کیو ایم دہشتگردی راء فنڈنگ ثبوت موجود رزلٹ صفر
👈 اصغر خان کیس رزلٹ صفر
شہد کی بوتل رزلٹ صفر
👈 بلدیہ ٹاون رزلٹ صفر
👈 سانحہ ماڈل ٹاون 14 قتل 80 زخمی رزلٹ صفر
👈 شاہ رخ جتوئی کیس رزلٹ صفر
👈 راؤ انوار ناحق قتلِ عام ثبوت موجود رزلٹ صفر
👈 پنجاب 56 کمپنی سکینڈل رزلٹ صفر
👈 صاف پانی کرپشن کیس رزلٹ صفر
👈 سستی روٹی تندور کرپشن رزلٹ صفر
👈 کلبھوشن یادیو دشمن جاسوس رزلٹ صفر
👈 ٹڈاپ کرپشن کیس رزلٹ صفر
👈 بابر غوری ایم کیو ایم کیس رزلٹ صفر
👈 گستاخ بلاگرز کیس آزاد رزلٹ صفر
👈 آسیہ ملعونہ گستاخی کیس رزلٹ صفر
👈 ارسلان افتخار کیس رزلٹ صفر
👈 حافظ عبد الکریم کرپشن کیس رزلٹ صفر
👈 حسین حقانی کیس رزلٹ صفر
👈 پرویز رشید غداری کیس رزلٹ صفر
جیو ٹی وی غداری کیس رزلٹ صفر
👈 ان جیسے ہزاروں کیس سیاستدانوں، صنعتکاروں، وڈیروں، جاگیرداروں اور بزنس
مینوں کے رزلٹ صفر
👈 غریب آدمی کے لئے قانون برق رفتاری دکھاتا ھے
👈 غریب اور متوسط طبقہ کیلئے انصاف انصاف کا حصول صرف ایک خواب
👈 ہزاروں بے گناہ جیلوں میں قید اور گناہ گار آزاد
👈 اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ھمارے سردار آقائے دوجہاں آنحضرت محمد صلی
اللہ علیہ والہ وبارک وسلم کی شان مبارک میں گستاخی کرنے والے آزاد کر دئیے
جاتے ہیں جبکہ ریمنڈ ڈیوس جیسوں کو سٹیٹ لیول پر لواحقین سے زبردستی ڈیل
کراکے امریکی منشاء کو پورا کرتے ھوئے ریمنڈڈیوس کو پروٹوکول کیساتھ
ایئرپورٹ پہنچاکر آزاد کر دیا جاتا ہے۔
👈 یہاں کوئی عام یا سفید پوش وائٹ کالر شہری کسی ادارے پر تنقید کر لے تو
غداری میں دھر لیا جاتا ہے
👈 زرداری اینٹ سے اینٹ بجائے اور وہ آزاد
👈 پرویز رشید کو دیکھو آزاد
👈 میٹر ریڈر خورشید شاہ کو دیکھو آزاد
👈 حسین حقانی آزاد
👈 اسفند یار ولی آزاد
👈 محمود خان اچکزئی آزاد
👈 سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے آزاد
👈 ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر شراب کے نشے میں دھت گاڑیاں چڑھانے والے
آزاد
👈 میرے ھم وطنو!
👈 کیا اسے سسٹم کہتے ہیں؟
👈 جہاں بڑے پھنستے نہیں
👈 اور چھوٹے بچتے نہیں
👈🤔 کیا ھم پاکستانی کبھی انصاف ھوتا دیکھیں گے؟؟
|