رزلٹ صفر

عزیر بلوچ 350 قتل رزلٹ صفر
عابد باکسر رزلٹ صفر
ڈاکٹر عاصم حسین 470 ارب کرپشن ثبوت کیساتھ رزلٹ صفر
شرجیل میمن 5 ارب اور شراب، رزلٹ صفر
کرنل جوزف رزلٹ صفر
ریمنڈ ڈیوس رزلٹ صفر
مجید اچکزئی پشتونخواہ رکن بلوچستان اسمبلی ٹریفک سارجنٹ کا قتل، رزلٹ صفر
انسپکٹر اعجاز قتل رزلٹ صفر
ماڈل ایان علی کھربوں ڈالر بیرون ملک سمگل، رزلٹ صفر
12 مئی کراچی میں قتل عام، رزلٹ صفر
احد چیمہ ریمانڈ پر ریمانڈ رزلٹ صفر
فواد حسن فواد صرف ریمانڈ رزلٹ صفر
منشی اسحاق ڈالر رزلٹ صفر
راجہ رینٹل پاور کیس رزلٹ صفر
نیو بینظیر ائیر پورٹ کرپشن کیس رزلٹ صفر
مشتاق رئیسانی حرام کمائی گھر سے برآمد رزلٹ صفر
ایم کیو ایم غداری کیس ثبوت موجود رزلٹ صفر
ایم کیو ایم دہشتگردی را فنڈنگ ثبوت موجود رزلٹ صفر
اصغر خان کیس رزلٹ صفر
شرجیل میمن شہد کی بوتل رزلٹ صفر
بلدیہ ٹاون فیکٹری 350 افراد جھلانے کا رزلٹ صفر
ماڈل ٹاون رزلٹ صفر
شاہ رخ جتوئی کیس رزلٹ صفر
راؤ انوار ناحق قتلِ عام ثبوت موجود رزلٹ صفر
56 کمپنی سکینڈل رزلٹ صفر
صاف پانی کرپشن کیس رزلٹ صفر
سستی روٹی تندور کرپشن رزلٹ صفر
کلبھوشن یادیو دشمن جاسوس رزلٹ صفر
ٹڈاپ کرپشن کیس رزلٹ صفر
بابر غوری ایم کیو ایم کیس رزلٹ صفر
گستاخ بلاگرز کیس آزاد رزلٹ صفر
آسیہ ملعونہ گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیس رزلٹ صفر
ارسلان افتخار کیس رزلٹ صفر
حافظ عبد الکریم کرپشن کیس رزلٹ صفر
حسین حقانی میمو گیٹ کیس رزلٹ صفر
پرویز رشید غداری کیس رزلٹ صفر
جیو ٹی وی غداری کیس رزلٹ صفر،
سوئیزر لینڈ میں بینظیر اور زرداری کے کھربوں ڈالر کے اثاثے ثابت ہونیکے باوجود رزلٹ عوام کے سامنے ہے، اور نجانے ان جیسے ہزاروں کیس امیروں، وڈیروں، جاگیرداروں اور بزنس مینوں کے رزلٹ صفر

مگر غریب آدمی کے لئے قانون فرعون بن جاتا ھے
عدالت ذلالت بن جاتی ھے
انصاف تو ملتا ھی نہیں
ہزاروں بے گناہ قید میں ہیں اور گناہ گار آزادپھر رہے ہیں ۔

 

Qurrat-ul-ain Nasir
About the Author: Qurrat-ul-ain Nasir Read More Articles by Qurrat-ul-ain Nasir: 34 Articles with 51013 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.