ملعونہ آسیہ کی رہائی میں فوج کا کیا کردار رہا دیکھئے۔۔
آسیہ کے کیس میں تمام شواہد وغیرہ کے بعد سپریم کورٹ نے اس کیس کا فیصلہ 8
اکتوبر کو محفوظ کر لیا تھا
دوران سماعت ججز کے بیانات اس بات کا واضح اشارہ دے رہے تھے کہ فیصلہ آسیہ
کے حق میں آئے گا
ججز کے یہ بیانات میڈیا پر بھی شائع ہوئے تھے
ان بیانات سے عوام میں شدید تشویش لاحق ہو گئی
عوامی تشویش کو دیکھتے ہوئے
سیکورٹی ایجنسیوں نے سپریم کورٹ پہلا مراسلہ بھیجا جس میں فیصلہ نہ سنانے
کی اپیل کی گئی مراسلے میں اداروں نے عوامی ردعمل کا ذکر کیا کہ کہ ملک میں
انتشار پھیلے گا جسے کنٹرول کرنا اداروں کے بس میں نہی ہوگا
اس مراسلے کو سپریم کورٹ نے رد کر دیا
سپریم کورٹ کی طرف سے کوئی جواب نہ ملنے کے بعد ایک ہفتے کے وقفے کے بعد
دوبارہ مراسلہ بھیجا اور فیصلہ موخر کرنے کی اپیل کی گئی
حسب سابق چیف جسٹس نے اداروں کے خدشات کو رد کر دیا
ایک ہفتے کے مزید وقفے کے بعد اداروں نے پھر سپریم کورٹ کو مراسلہ بھیجا
جس میں یہ لکھا گیا کہ عدلیہ اگر فیصلہ موخر نہیں کرتی تو نہ کرے مگر اس
فیصلے کو کچھ ماہ تک روک دے
حسب سابق سپریم کورٹ نے اداروں کے خدشات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا
سیکورٹی ایجنسیوں نے وزارت داخلہ کو خط لکھا اور ممکنہ خطرات کو دیکھتے
ہوئے آسیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کی
سیکرٹری داخلہ نے آسیہ کا نام ای سی ایل میں سپریم کورٹ کی اجازت سے مشروط
کر دیا
سپریم کورٹ کو تحریری درخواست دی گئی جس میں نام ای سی ایل میں ڈالنے کے
لئے اجازت طلب کی گئی
جس پر چیف جسٹس نے نام ڈالنے پر سختی سے انکار کر دیا
فیصلہ کی آخری رات بذریعہ ٹیلی فون ایک بار پھر اداروں کی طرف سے سپریم
کورٹ سے پرزور اپیل کی گئی
کہ خدارا فیصلہ نہ سنایا جائے پورے ملک میں ہنگامی حالت پیدا ہو جائیں گے
دہشتگردی کی لہر پیدا ہونے کا شدید خطرہ لاحق ہو جائے گا
مگر چیف جسٹس صاحب نے فون کرنے والے افسر کو جھاڑ پلاتے ہوئے فون بند کر
دیا
جناب یہ تھا اداروں کا کردار۔۔۔
👈 اگر فوج اس میں ملوث ہوتی تو سپریم کورٹ کو فیصلہ روکنے کیلئے چار خط
کیوں لکھتی؟؟
👈 یہ مراسلے سرکاری سطح پر لکھے گئے تھے جو آن ریکارڈ ہیں
👈 اب زرا ٹھنڈے دل سے سوچیئے فوج اس میں کیوں ملوث ہوتی ؟؟
کیا یہ کافر ملک بھارت کی فوج ہے ؟؟
اس سے فوج کو کیا فائدہ ملنا تھا؟؟
اس فیصلے کے اعلان کے شروع ہونے سے اب تک فوج کو فائدہ تو نہیں ہوا ماسوائے
الزامات کے۔
ملک و قوم دشمن، منی لانڈرز، کرپٹ مافیاز کے اشارہ پر سوشل میڈیا پر
پراپیگنڈہ وار کے ذریعے پاک فوج کو اس فیصلہ پر مورد الزام ٹھہرایاجارھا ہے
یہ بات بھی الگ سے کہ اس کیس کے فیصلے کی ٹائمنگ نہایت غور طلب اور قابل
فکر بات ھے
ایسے وقت کہ جب وزیراعظم عمران خان اعلی سطحی وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر
جا رھے تھے جہاں سی پیک سمیت اھم امور پر باھمی مذاکرات ھونا تھے
فیصلہ آنے سے قبل شاید باقاعدہ بلیک مافیاز و ملک دشمن کرپٹ عناصر پلاننگ
کر چکے تھے کہ جونہی فیصلہ آئے تو حالات ایسے پیدا کردیئے جائیں جس سے
عمران خان کا دورہ منسوخ ھوجائے اور ملک خراب اکانومی کے گرداب میں ہی
پھنسا رھے۔۔ مگر عمران خان نے دانشمندی کا مظاھرہ کرتے قوم سے اپنے خطاب
میں کہا کہ پاک مسلح افواج کے چیف پر غیرمسلم ھونے کا الزام لگانا زیادتی
ھے اور ججز کو قتل کرنے جیسے بیانات اور خود انکے خلاف الزامات ملک دشمن
قوتوں کے ایجنڈے کو پورا کرنے کے مترادف ھے یوں قانون ھاتھ میں نہ لینے کا
مشورہ دیا اور کہا کہ کسی
بھی ھنگامی حالت پر قانون حرکت میں آئیگا
اسکے بعد وزیراعظم عمران خان اپنے وفد سے 5 اھم افراد کم کرکے طےشدہ
پروگرام کےتحت چائنہ دورے پر چلےگئے
اگر ملعون آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ ایک ماہ کیلئے مؤخر ھو جاتا تو قیامت
نہیں آجانی تھی بلکہ اس دوران وزیراعظم ملک و قوم کے عین مفاد میں چین اور
ملائیشیاء کا دورہ مکمل ھو جانا تھا
آسیہ بی بی کی رھائی کا فیصلہ جونہی آیا تو فوری بلیک مافیا کرپٹ عناصرز نے
ملک و قوم کے مفادات کیخلاف اور موجودہ حکومت کیخلاف مذموم سازش کے تحت اور
ھنگامہ کرنے والے تیار عناصرز کو میدان میں اتار دیا۔۔ ملک و قوم کی دولت
لوٹنے و کرپٹ بلیک مافیاز نے شاید یہ پلاننگ ایڈوانس تیار کررکھی تھی کہ
فیصلہ آنے کے بعد مذھبی عناصر کے استعمال سے موجودہ حکومت کیخلاف ھنگامے
کریں اور وزیراعظم عمران خان کا دورہ و حکومت فیل کرائیں تاکہ نتیجے میں
سیاسی کرپٹ عناصرز و دیگر مافیاز کیخلاف چلنے والے کیسز بند ھو جائیں۔۔
اسوقت ساری قوم دیکھ رہی ھے کہ کھربوں روپے قومی دولت کو کن کن بے نامی
اکاؤنٹس و میگا پراجیکٹس کے ذریعے لوٹا گیا اور اربوں روپے غیر آئینی طریقے
سے منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ممالک ٹرانسفر کئےگئے اور ملک کو کنکھال
کیاگیا۔۔
یہ ایک ایسی حقیقت اور سازش ھے جو موجودہ حالات میں دور اندیش محب وطنوں کو
واضح نظر رھی ھے
ھمارے ہیرو جو ھمارے وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی پرواہ کبھی نہیں
کرتے وہ فوجی بھائی پریشان ھوتے ہیں کہ کیوں اور کسطرح سوشل میڈیا کے ذریعے
ہم پر ہی الزام تراشی کی ھنگامہ خیز مہم ھمیشہ کیوں چلائی جاتی ھے؟ یہ مہم
چلانے والے کون ہیں؟
👈سپریم کورٹ کیطرف سے آسیہ کی رہائی کا فیصلہ آیا تو فوج مجرم
👈دس سال پہلے آسیہ کو پکڑا جائے تو فوج مجرم
👈نوازشریف نااہل تو فوج مجرم
👈عمران خان الیکشن عوامی ووٹون سے الیکشن جیتا تو فوج مجرم
👈ممتاز قادری کی پھانسی کے ڈیتھ وارنٹ ن لیگی حکومت کے صدر ممنون حسین نے
جاری کرکے پھانسی چڑھایا اور شور یہ کہ فوج مجرم
👈سلمان تاثیر قتل ہو تو فوج مجرم
👈شہباز شریف پکڑا جائے تو فوج مجرم
👈کراچی میں امن بحال کیا تو فوج مجرم
👈اندرون ملک جمہوریت کی موجودگی میں بدامنی پیدا ھوجائے تو فوج مجرم
👈امن کی بحالی پر بھی فوج مجرم
👈بلوچستان میں ملک دشمنوں کو پکڑنے پر فوج مجرم
👈سندھ میں فوج مجرم
👈کے پی کے میں فوج مجرم
👈پنجاب میں فوج مجرم
👈کارگل میں فوج مجرم
👈کشمیر میں فوج مجرم
👈کنٹرول لائن پر فوج مجرم
👈کلبھوشن یادیو کو پکڑا جائے تو فوج مجرم
👈لندن میں ایک فوٹو کھنچوانے پر فوج مجرم
👈فاٹا سوات میں امن بحالی پر بھی فوج مجرم
👈ملا فضل اللہ مارا جائے تو فوج مجرم
👈احسان اللہ احسان پکڑنے پر فوج مجرم
👈 9000 ھزار سے زائد فوجیوں کی ملک و قوم کیلئے شہادت پر بھی فوج مجرم
👈ٹی ٹی پی/ بی ایل اے دہشتگردوں کو مارنے پر بھی فوج مجرم
👈جمہوریت کا مکمل ساتھ دین پر بھی فوج ہی مجرم
👈جمہوریت کے خلاف جائے تب بھی فوج مجرم
👈روسی سفیر کو ایکسیڈنٹ کرنے کے بعد چھوڑا جائے تو بھی فوج مجرم
👈گستاخ وقاص گورایہ کو پکڑنے پر فوج مجرم
👈وقاص گورایہ کو فرار پر فوج مجرم
👈ختم نبوت جیسے نازک معاملے پر بھی فوج مجرم
👈اسلام آباد میں دھرنا ھوا اور فوج مجرم
👈دھرنا ختم کروانے پر بھی فوج مجرم
👈لبرلز کی بھی فوج مجرم
👈ن لیگ کی بھی فوج مجرم
👈پی پی پی کی بھی فوج مجرم
👈پی ٹی ایم کی بھی فوج مجرم
👈پی ٹی آئی کی بھی فوج مجرم
👈تحریک لبیک کی
بھی فوج مجرم
👈ٹی ٹی پی کی بھی فوج مجرم
👈داعش کی بھی فوج مجرم
👈بی ایل اے کی بھی فوج مجرم
👈سی آئی اے کی بھی فوج مجرم
👈راء کی بھی فوج مجرم
👈موساد کی بھی فوج مجرم
👈این ڈی ایس کی بھی فوج مجرم
👈سوویت یونین کو توڑنے پر بھی فوج مجرم
اور کوئی الزامات رہ گئے ہیں تو بتا دو وہ بھی فوج پر لگا دیتے ہیں
پھر خود کو ہیرو بنانے کیلئے کہتا ہیں کہ ہمیں ڈر ہے کہیں مجھے لاپتہ نہ کر
دیا جائے
محب وطن پاک فوج پر الزام تراشی کرنے والو! کبھی ثبوت بھی دے دیا کرو
جب تم سے ثبوت مانگا جائے تمہیں آئینہ دکھایا جائے تو تب بھاشن دینے کی
بجائے ثبوت دیا کرو
اور خون کے آخری قطرے اور پاک فوج کے آخری فوجی کی شہادت تک تک یہ وطن عزیز
کی حفاظت کریں گے
پاک مسلح افواج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
|