آسیہ بی بی کیس

علماء اور حکومت کے درمیان معاہدہ تو ہو گیا، اچھی بات ہے. لیکن جو پچھلے تین دن سے ملک کی معیشت کا پہیہ جام کر دیا گیا، اُس ذمہ دار کون ہے؟ مزدوری کرنے والے فاقہ کشی پر آگئے، لوگوں کے جان و مال کو نقصان پہنچایا گیا، کاریں بسیں جلا دی گئی، ایک تبلیغی بھائی کو فائرنگ سے شہید اور دو کو زخمی کر دیا گیا، ایک عورت روڑ بلاک ہونے کی وجہ سے ہسپتال نہ پہنچ سکی اور روڑ پر ہی بچے کو جنم دیتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئی اور بچہ بھی موت کے منہ میں چلا گیا، ارے اسلام کے ٹھیکیداروں تم نے تو اک غریب بچے تک کو نا چھوڑا.
میرا اسلام تو ایسا نہیں ہے!
خدا کیلئے اسلام کے نام پے سیاست چمکانا چھوڑ دو.🙏🙏🙏
 

Irfan Khan Mahar
About the Author: Irfan Khan Mahar Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.