انسان کی پیدائش کے ساتھ ہی بیماریوں کا سلسلہ
منسلک ہے۔ کس وقت کس بیماری میں مبتلا ہو جائیں کوئی نہیں جانتا۔اس لیئے
زندگی کا ایک اہم ترین قول ہے : " تندرستی ہزار نعمت ہے" ۔
گردوں کا کینسر کیا ہے ؟ اسکے لیئے چند معلومات اہم ہیں۔
ابتدائی سطح پر معلوم ہو جانے پر اس کا علاج ممکن ہے۔
یہ کینسر 50سال کی عمر سے پہلے تک کم اور60سے70سال کی عمر والوں میں زیادہ
ہو نے کا باعث بن سکتا ہے۔
گردوں کے کینسر کی علامات شروع میں واضح نہیں ہو تیں۔عموماًکسی دوسری
بیماری کے ٹیسٹ کی وجہ سے ظاہر ہو تاہے۔
علامات ظاہر ہو نے کے بعد مزید بَول اور خون کے ٹیسٹ کرنے پر ثابت ہو جاتا
ہے کہ مریض کی بیماری کس مرحلے پر ہے۔
مزید معلومات اس مختصر ویڈیو سے حاصل کی جاسکتیں۔جس میں بیماری کی علامات ،ہو
نے کی وجوہات اور علاج کے طریقہ کارکو آسان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے۔
اہم نوٹ: مزیدمعلومات کیلئے ڈاکٹرزسے رابطہ ضروری ہے اور ڈاکٹر کی تشخیص
اور علاج کے سامنے کسی بھی بیماری سے متعلقہ ویڈیو کو حتمی نہ سمجھا جائے
کیونکہ ڈاکٹر کا طریقہ علاج مرض کے مراحل کے مطابق ہو تا ہے۔
|