محکمہ صحت نے پنجاب انفامیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ذریعے صحت
کے نظام میں پیپر لس(Paperless) اور الیکڑا نک سسٹم کو متعارف
کرایاہے۔ہسپتال انفامیشن منجیمنٹ سسٹم(HIMS) ایک آئن لا ئن الیکڑانک میڈیکل
ریکارڈسسٹم ہے۔ جو پنجاب کے کئی DHQ/THQ ہسپتالوں میں تعینات کیا گیا ہے۔
جس کی وجہ سے موجودہ صحت کے نظام میں بہت ذیادہ فائددیکاگیا ہے ۔یہ ڈاکٹروں
کو مریضوں کی ہسٹر ی ریکاڈ کرنے اور ان کا علاج کرنے کیلئے بہتر اختیارات
دتیا ہے ۔جو مریضوں کی دیکھ بھال اور فلاح بہبود کیلئے بہت قیمتی ہے اس
سسٹم کی وجہ سے مریض،ڈا کٹر ز اور حکومت بہت فائد ہ اٹھارہی ہے مر یض
GenricName کے ساتھ میڈیسن حاصل کررہے ہیں جس سے شرح اموات کم ہوگئی ہے ۔
کیو نکہ اسے پڑ ھنابہت آسان ہے اس سے مر یضو ں کو معیاری اور موثر علاج مل
رہا ہےHIMS))نے مر یضو ں کے نظا م صحت کو بہت آ سا ن بنا دیا ہے کیو نکہ اس
سٹم میں میر یضو ں کا سا بقہ ریکارڈ محفو ظ رہتا ہے ۔جنوری 2019 سے لے کر
آج تک او-پی-ڈی خانیوال ڈی-ایچ-کیوہسپتال میں کل 373782 مریضوں کا علاج کیا
گیا جس میں سب سے زیادہ مریض ڈاکٹر میرین طارق 24433 اور ڈاکٹر عائشہ نواز
نے 18053 مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور کل69076 لیب ٹیسٹوں کا مشورہ دیا
گیا زیادہ تر عام بیماریوں میں شدید معدے غزائی قلت ٹی-بی اور شدید معدے
اور آنتوں کی بیماریاں شامل ہیں اس کے ساتھ ساتھ مریضوں کا تمام ڈیٹا
رجسٹریشن سے لے کر ڈسچارج تک ای-ایم-آر کی صورت میں کمپیوٹر میں ہمیشہ کے
لیے محفوظ ہو جاتا ہےتمام ضروری رپورٹس جو کہ سی-ای-او ہیلتھ اور پرائمری
اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کو ضرورت ہوتی ہیں اس سسٹم کے ذریعے
حاصل کی جا سکتی ہیں یہ سسٹم ڈاکٹرز اور مریضوں کے لیے بہت مفید ہے۔
ایچ-آئی-ایم-ایس پنجاب ہیلتھ کیئر سسٹم میں ایک انقلابی تندیلی ہے جو کے
ہمارے پرائم منسٹر عمران احمد خان نیازی اور ہیلتھ منسٹر کی ڈاکٹر یاسمین
راشد کے نقطہ نظر کی عکاسی کرتا ہے۔ہماری ان سے گزارش ہے کہ اس سسٹم کو
باقی ڈی-ایچ-کیو اور ٹی-ایچ-کیو اور ٹیچنگ ہسپتالوں میں بھی نصب کرنے کے
اقدامات کیے جائیں اور اس سسٹم کو نصب کرنے کا کریڈٹ ایچ-آئی-ایم-ایس
پی-آئی-ٹی-بی ٹیم لاہور اورپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے
ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب پروجیکٹ ڈائریکٹر شیخ آصف ڈاکٹر شوکت علی عبدالسبحان
عمر شریف ایم وسیم کو جاتاہے
|