شہد اور کھجور، دونوں کو ملا کر کھانے کے 10 وہ فائدے جن کا جاننا ضروری ہے

کھجور کا شمار دنیا کے قدیم پھلوں میں ہوتا ہے یہ پھل دِیار رسول ﷺ کا تحفہ ہے۔ حج و عمرہ سے آنے والے مبارک تحفے کے طور پر اس کو پھل کو ضرور ساتھ لاتے ہیں ۔ یہ وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے ۔ یہ انتہائی مقوی غذا ہے ۔ حکماء اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں ۔

شہد اور کھجور کا مزاج گرم ہے ان کے فوائد درج ذیل ہیں ۔
۱۔ دمے کے مریضوں کے لئے بہترین غذا کا درجہ رکھتی ہے ۔
۲۔ ہاضمہ درست رکھتی ہے ۔
۳۔ جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتی ہے ۔
۴۔ سردیوں کے موسم میں بچوں کے لئے بہترین غذا ہے ۔
۵۔ شہد اور کھجور بلغم کا خاتمہ اور پھیپھڑوں کو بھی طاقت بخشتے ہیں ۔
۶۔ دماغ ، اعصاب، قلب ، معدے اور جسم کے پٹھوں کے لیے بھی بے حد مفید ہے ۔
۷۔ امراض قلب میں بھی فائدہ مند ہے ۔
۸۔ اس کے معدنی نمکیات دل کی دھڑکن کو منظم کرتے ہیں ۔
۹۔ کھجور، فیٹ، سوڈیم اور کولیسٹرول فری ہے ۔
۱۰۔ یہ خون میں کولیسٹرول کی سطح گھٹاتی اور انجائنا کے مریضوں کو فائدہ پہنچاتی ہے ۔

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

Aqib Shahzad
About the Author: Aqib Shahzad Read More Articles by Aqib Shahzad: 14 Articles with 624964 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.