ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور کا انتقال ۔ کرکٹر شاہد آفریدی و ہیرو شان

گزشتہ سال 24 ویں جونیئر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ میں سندھ کی نمائندگی کرنے والی کھلاڑی مہک انور ایک سال سے زائد کینسر کی بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں۔حکومت وقت اور خصوصاً عمران خان نے وزیر ِاعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی مہک انور کے علاج کروانے کا اعلان کیا تھا لیکن نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی سندھ کی صوبائی حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت نظر آئی۔

مہک انور کی بیماری کے دوران بہت سی شخصیات اُنکی خبر گیری کرنے آئیں لیکن مالی طور پر کسی قسم کا کوئی خاص تعاون نہیں کیا گیا ۔جسکی وجہ سے مہک انور کے گھر والے اُس کا علاج کروا کر قرض کے بوجھ تلے دب گئے ۔

پاکستان کے مشہور انٹرنیشنل کرکٹر شاہد آفریدی آگے بڑھے اور اُنکا ساتھ کیسے دیا اور اب فلم سٹار ہیرو شان کیا کہتے ہیں :

مزید ویڈیو سے سچ جانیئے۔
 

Arif Jameel
About the Author: Arif Jameel Read More Articles by Arif Jameel: 211 Articles with 352499 views Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio.. View More