*غیرت مند مسلمان ۔۔۔*
مہاتیرمحمد انگلینڈ کے دورے پر گئے۔
صبح ایک مقامی اخبار میں ان کا مزاحیہ کارٹون چھپ گیا۔
جب ان کی سرکاری طور پر وزیراعظم بریطانیہ سے ملاقات ہوئی تو سب سے پہلے
مہاتیرمحمد نے کارٹون ٹیبل پر رکھ کر پوچھا: *"کیا بریطانیہ میں مہمان کے
استقبال کا یہی طریقہ ہے؟"*
انگلینڈ کے وزیراعظم نے کہا:
*"یہاں میڈیا آزاد ہے۔"*
مہاتیر محمد نے جواب دیا:
*"ٹھیک ہے جب تم میڈیا کی آزادی اور دوسروں کی دل آزاری میں تمیز سیکھ لو
تو پھر ہماری ملاقات ہو گی۔"*
ملاقات ختم کر دی گئی۔
وہاں سے ملیشیا اپنے آفس فون کیا کہ ان کے پہنچنے سے پہلے انگلینڈ کے
باشندوں کے ملیشیا میں موجود کاروبار فورا" بند و اکاؤنٹ سیل کر دئے جائیں
اور انگریزوں کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ملیشیا بدر کر دیا جائے۔
حکم پر فوری عمل ہوا۔
جب مہاتیر محمد ملیشیا پہنچا تو ان کے دفتر میں *انگلینڈ کے وزیراعظم کا
معافی نامہ ان سے پہلے پہنچ گیا تھا ساتھ ہی کارٹونسٹ کو پابند جیل کر دیا
گیا۔*
*"جاگ امت مسلمہ جاگ"*
|