سید مقصود علی ہاشمی
کافر کو ایسی شکست ہوگی ، جو انکے وہم و گمان میں نہیں ہوگی ۔
نتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ دبئی کیساتھ ملکر کرونہ پر پارٹنر شپ قائم
کرنے جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ اصل میں یہ بات نیو یارک ٹائمز نے کھولی ہے ، ، ،
دبئی ، سعودیہ ، اسرائیل کیساتھ ملکر ایران کیخلاف جنگ کرنے جا رہے ہیں ،
ایف اے ٹی ایف کے ذریعے دبئی ، ہر عرب ملک کو قابو کیا گیا ہے ۔ ۔ ۔
پاکستان کوشش کررہا تھا کہ ایران ، سعودیہ میں دوستانہ تعلقات قائم ہو
جائیں ۔ ۔ ۔
تین روز قبل لندن کے ایک خفیہ مقام پر انڈین ہائی کمیشن میں موجود را کے
انچارج کی موجودگی میں ایم کیو ایم ، بی ایل اے ، سندھو دیش فائٹرز ، پی ٹی
ایم کے نمائندوں کی میٹنگ ہوئی ، مہاجر فریڈم فائٹرز نئے عزائم کیساتھ
میدان میں اتاری جا رہی ہے ، پاکستان میں پراکسی کے ذریعے خانہ جنگی ،
سلیپر سیلز کے ذریعے انارکی کی کوشش کی جاۓ گی ۔ ۔ ۔ اللّه کا احسان ، آئ
ایس آئ ان کاموں میں پی ایچ ڈی ہے ، آؤ ۔ ۔ ۔
بھارتی چانکیہ کی آئیڈیالوجی فالو کرتے ہیں ، پہلے ( دام ) یعنی پیسہ لگاتے
ہیں ، بات نا بنے تو (سام ) عورت پیش کرتے ہیں ، پھر بھی بات نا بنے تو (
ڈنڈ ) یعنی لڑائی جھگڑا ، دشمن بہت زیادہ طاقتور ہو ، جوتے پڑنے کا امکان
ہو تو ( بھید ) یعنی نا اتفاقی پیدا کرتے ہیں ۔ بھارتی سیاست اور را کی
پالیسیز کی یہی چار باتیں بنیاد ہیں ۔ ۔ ۔
پاکستان نے چار بھارتی شہریوں کو ، تمام ثبوتوں کیساتھ دہشت گردی کی لسٹ
میں شامل کرنے کی ڈیمانڈ کی ، جو ٹی ٹی پی ، جماعت الاحرار دیگر دہشت گرد
تنظیموں کو مالی ، تکنیکی ، مادی مدد فراہم کرتے تھے ۔
1 ۔ وینو مہا دیو ڈونگرا ، 2 ۔ اجے مستری ، 3 ۔ گووند پٹنائیک ، 4 ۔ انگارہ
اپاچی ۔ ۔ ۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں انکو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی سمری
پیش کی ، پاکستان کی جانب سے پیش کئے گئے تمام ثبوتوں کو پس پشت ڈال کر ،
امریکہ نے ویٹو کر دیا ۔ ۔ ۔ بھارت کو اسرائیل ، امریکہ کی مکمل پشت پناہی
حاصل ہے ۔ ۔ ۔
ری پبلک ورلڈ کیمطابق بھوٹان نے بھارت کا پانی بند کر دیا ہے ، یہ پانی
بھارتی ریاست آسام کو جاتا تھا ، 25 گاؤں کو پانی بند ہو چکا ہے ، پانی
کیلئے احتجاج جاری ہے ۔ ۔ ۔ نیپال بھی گنگا کا پانی بند کرنے جا رہا ہے ،
ہر طرف سے بھارت کا پانی بند ہوگا ۔ ۔ ۔ بھارت نے تمام ہمسایہ ممالک بنگلہ
دیش ، بھوٹان ، نیپال ، افغانستان ، ایران ، سری لنکا ، پاکستان ، چین سب
سے چھیڑ خانی شروع کی ہوئی تھی ، چین نے سبکو ساتھ ملا کر بھارت کا ناطقہ
بند کر دیا ہے ، بھارت کسی ایک ملک پر حملہ کرےگا ، تمام ممالک جنگ میں کود
جائیں گے ، یہ پاکستان کا پانی بند کرنے جا رہا تھا ، بیشک اللّه ہر چیز پر
قادر ہے ، سبحان اللّه ۔ ۔ ۔
چین لداخ میں بھارتی گوگرہ پوسٹ تک پہنچ گیا ہے ، ہیوی مشینری کیساتھ ،
عنقریب یہ بھارتی پوسٹ بھی اڑ جاۓ گی ۔ ۔ ۔ چین نے پاکستان کو الرٹ کردیا
ہے ، بڑی سطح کی لڑائی کا اشارہ دیا ہے ، لداخ میں بھارت تین ڈویژن فوج
پہنچ چکی ہے یعنی 45 ہزار فوج ، چین ، پاکستان اس وقت مکمل رابطے میں ہیں ،
بھارت تک پیغام پہنچا دیا گیا ہے ، بہت بڑی قیمت ادا کرنا پڑیگی بھارت کو ۔
۔ ۔ بھارت کا ٹوٹنا کنفرم ہے ۔ انشااللہ تعالیٰ ۔
|