غداروں کے لیے میرا ایک پیغام کے اگر مسلمانوں نے گاجر
مولی کی طرح کٹ کر اپنی عزت گوا کر گھر بار چھوڑ کر قربانی نہ دی ہوتی
پاکستان کے پانچ دریا میں پانی کی جگہ مسلمانوں کا خون بہایا گیا اگر یہ
قربانی نہ دی گئ ہوتی تو آج غدار وطن کا وجود ہی نہ ہوتا یہ بھی کشمیر ۔شام
فلسطین کی طرح بے بسی کی زندگی گزار رہے ہوتے
بھارت کی سی پیک کو ٹارگٹ کرنے کے لئے ایک بار پھر 2 کروڑ ڈالرز کی فنڈنگ
یہ ہندو غلیظ دہشت گرد ان لوگوں کو استعمال کرتا ہے جنکی نسل میں غداری
ہوتی ہے جن کے بزرگ بھی غداری کرتے کرتے قبر میں چلے گئے پھر یہ غدار کے
لیے آپس میں وہ زبان استعمال کرتے ہیں اگر ملک پاکستان کے غدار سن لیں تو
شائد کبھی بھی غداری کرنے کا سوچیں بھی نا یہ گلوبل دہشت گرد مشرک۔کافر ۔یہودی
۔ہندو تفرقہ سندھی بلوچی۔پنجابی اور پختون کو آپس میں لڑا کر اپنے ناپاک
عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں اب انٹیلجنس رپورٹس کے مطابق بھارت نے سی پیک کو
ہدف بنانے کیلئے اپنی خفیہ ایجنسیوں کو بلوچستان میں شرانگیزی اور جارحیت
کا ٹاسک دیدیا ہے.
بھارت سی پیک پراجیکٹ کو ٹارگٹ کرنے کیلئے نئی پلاننگ کے تحت 2 کروڑ ڈالر
کے فنڈز کے استعمال کا ارادہ رکھتا ہے.
جس میں سوشل میڈیا فنڈنگ بھی شامل ہے جس کے تحت پاک افواج اور سی پیک پہ
کام کرنے والی پاک افواج کی شخصیات کو متنازع بنانق پاکستانی افواج اور
دفاعی اداروں پر کرپشن اور خفیہ کاروبار کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا
پاکستان ڈیفینس بجٹ کو عوام کے سامنے بڑھا چڑھا کر پیش کرنا شامل ہے میجر
گوروف آریا کو اس سیل کا انچارج بنایا گیا ہے۔۔
بھارتی ایجنسی را اور انکی ملٹری انٹیلی جنس کے ٹیکٹیکل سپورٹ ڈویژن نے
افغان صوبے قندھار سے اپنے قونصل خانے سے آپریٹ کرتے ہوئے بلوچستان کوسٹل
بیلٹ جو سی پیک کا اہم روٹ ہے کو ٹارگٹ کرنے کیلئے اپنی پراکسیز بلوچ
لیبریشن آرمی اور بلوچستان لیبرشن فرنٹ(بی ایل ایف) اور ان سے جڑے دیگر
گروپس ذریعے دہشتگرد حملے لانچ کرائے لیکن کوئی کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔
پاکستانی ایجینسز نے اس پہ فوری ایکشن لیکر قابو پایا انٹیلی جنس رپورٹس کے
مطابق کوسٹل بیلٹ میں گزشتہ کچھ عرصے میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کی نقل
وحرکت بڑھی ہے اور ان گروپس کے مقامی سلیپر سیلز بلوچستان کے دیگر علاقوں
سے کوسٹل ایریا میں شفٹ ہوئے ہیں جبکہ افغان بوائز گروپ بھی بلوچستان میں
داخل ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ افغان بوائز گروپ انکو کہا جاتا ہے جو افغانستان میں بھارتی
ایجنسیوں کے قندھار اور مزار شریف سیف ہائوسز میں ٹریننگ کے بعد پاکستان
میں لانچ کئے جاتے ہیں۔ ہیومن ،ٹیکنیکل اور دیگر ذرائع سے اکٹھی کی
جانیوالی انٹیلی جنس انفارمیشن سے پتا چلتا ہے کہ سی پیک کو ٹارگٹ کرنے کی
نئی پلاننگ کے تحت قندھا ر اور مزار شریف میں قائم بھارتی قونصل خانوں میں
پچھلے چند روز سے غیر معمولی نقل وحرکت جاری ہے۔
را اور بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے ٹیکٹیکل سپورٹ ڈویژن کے آپریٹرز سپاٹ
کئے گئے ہیں۔افغانستان میں بھارتی قونصل خانوں کے زیر استعمال گاڑیوں میں
مشکوک سامان کی آمد کی اطلاعات بھی ملی ہیں جبکہ it بھارتی پراکسی بلوچ
گروپس سے جڑے عناصر اور دہشتگرد کمانڈرز کی بھی قندھار میں موومنٹ سپاٹ کئے
جانے کی پاکستان کی پرئمئر ایجینسی کو اطلاعات ملی ہیں۔
بھارت کی ان سرگرمیوں پر اب اقوام متحدہ بھی چیخ پڑا ہے لیکن اقوام متحدہ
کی حیثیت دھوبی کے کتے جتنی بھی نہیں کیونکہ وہ امریکہ کے سامنے بےبس ہے۔
بھارت کی پہلے بھی اربوں ڈالرز پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے برباد کر دئیے
اور اب بھی بھاری قیمت چکانی کے لئے تیار رہے۔۔۔!!!
|