کیا میں مسلمان ہوں

اسلام علیکم

آج میرے جوتے مسجد کے منبر پر ہیں۔ آج میری گولی اپنے ہی بھائیوں کے خون کی پیاسی ہے۔ آج میں ہر صلیبی فوجی کے ہاتھ چوم کر فخر محسوس کرتا ہوں۔ میں غیر مسلم اقوام کے سامنے جھک جانے میں فخر محسوس کرتا ہوں۔ میں اسلام کے قوانین نافذ کرنے کے بجائے انٹی اسلامک فورس کے قابل اعتماد فرنٹ مین ہوں۔

فیصلہ آپ کریں کیا میں مسلمان ہوں؟

پلیز مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں مسلمان ہونے کی دلیل پیش کر سکوں۔
Shabir
About the Author: Shabir Read More Articles by Shabir: 8 Articles with 10765 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.