مُحسنِ انسانیت بحیثیت رحمۃللعالمین

ہم سماج پاکستان کی جانب سے اس کانفرنس کو فیس بک پر ہم سماج ریڈیو کے ذریعے براہِ راست نشر بھی کیا گیا جسے بڑی تعداد میں سامعین ‏نے سماعت کیا۔ ‏
ہماری ویب رائٹرز کلب اور ہم سماج پاکستان کی جانب سے ایک آن لائن سیرت النبی ﷺ کانفرنس " مُحسنِ انسانیت بحیثیت ‏رحمۃللعالمین " کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت کئی ممالک سے شمع رسالت کے پروانوں نے شرکت کی ۔ کانفرنس کے تمام شرکاء ‏نے فرانسیسی صد ر کی جانب سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کی شدید مذمت کی۔ تقریب کا آغاز ‏قرآن مجید کی تلاوت سے کیا گیا ، تلاوت کلام پاک حافظ ڈاکٹر عامر کریم نے کی ، جب کہ رسول اللہ ﷺ کی مدحت میں نعت خوانی کی ‏سعادت معین الدین احمد نے حاصل کیا۔پروگرام میں رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ طیبہ کے بارے میں اظہارِ خیال کرنے والوں میں ‏ہماری ویب رائٹرز کلب کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی ، آسٹریلیا سے کالم نگار ، مصنف افضل رضوی، معروف شاعرہ، مصنفہ ‏زیب النساء زیبی، محمد عقیل بشیر، شیخ خالد زاہد، سلیم اللہ شیخ ، عطا تبسم ، ناز عارف اور ہم سماج کے سی ای او ارشد قریشی شامل رہے۔ ‏

ہم سماج پاکستان کی جانب سے اس کانفرنس کو فیس بک پر ہم سماج ریڈیو کے ذریعے براہِ راست نشر بھی کیا گیا جسے بڑی تعداد میں سامعین ‏نے سماعت کیا۔ ‏
 Arshad Qureshi
About the Author: Arshad Qureshi Read More Articles by Arshad Qureshi: 141 Articles with 150143 views My name is Muhammad Arshad Qureshi (Arshi) belong to Karachi Pakistan I am
Freelance Journalist, Columnist, Blogger and Poet, CEO/ Editor Hum Samaj
.. View More