علم ہو تو بڑی بات چھوٹی اور علم نہ ہو تو چھوٹی بات بھی بڑی ہوتی ہے ممکن ہے
جو کچھ آپکو معلوم ہے دوسرے اسے نہ جانتے ہوں اور جو کچھ دوسرے جانتے ہیں وہ آپ
کو معلوم نہ ہو اسی لئے کسی کی لاعلمی کا مذاق بنانے سے بہتر ہے کہ ہم اپنے اور
دوسروں کے علم میں اضافہ کریں شکریہ |