کوشش٬ محنت٬ محبت(Faraz Tanvir, Lahore) وعدہ نہ کرو وعدے ٹوٹ جاتے ہیں دعویٰ نہ کریں دعوے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں ہاں اگر کچھ کرنا چاپتے ہو تو محنت اور محبت کے ساتھ کوشش کئے جاؤ کوشش کامیاب ہوتی ہے محنت رائیگاں نہیں جاتی اور محبت نہ تھکتی ہے نہ ہارتی ہے جیت جاتی ہے < PREVIOUS پاکستان کا معاشی بحرانNEXT > حصول آرزو