باز کبوتر نہیں ہوتا کہ خطرہ دیکھ
کر آنکھیں بند کر لے یا جو اسکے پر نوچ لے اسی کے قدموں میں گھومتا پھرے یہ آپ
کو سوچنا ہے کہ آپ باز ہیں یا کبوتر اپنے بال و پر محفوظ رکھنے ہیں یا آنکھیں
بند کر کے بال و پر نوچ لینے والوں کے ارد گرد گھومتے پھرنا ہے سوچئے۔۔۔ کبوتر
یا شہباز۔۔۔؟ |