انسپائیریشن: اساتذہ کرام ست

میرے تمام اساتذہ میرے لیے قابل فخر ہیں.
چند اساتذہ سے انتہائی زیادہ انسپائریشن ملی ان کے اسماء گرامی یہ ہیں.
1:استاد نورالبشر المحترم
2:استاد ولی خان المظفر
3: استاد ابن الحسن عباسی
4:استاد عبداللطیف معتصم
5: استاد حبیب اللہ زکریا
6:استاد ڈاکٹر طفیل ہاشمی
7:استاد ڈاکٹر محی الدین ہاشمی
8:استاد ڈاکٹر احسان محمود خان
9:استاد قاری عبدالحلیم رانا
10:استاد شیخ مختارالدین شاہ المکرم
تلک عشرۃ کاملہ
یہ حضرات اپنی فیلڈ کے انتہائی مایہ ناز لوگ ہیں. اتفاق سے ان سب سے سے میری دوستی بھی ہے. گہری دوستی. بطور شاگر میں ان کی شاید خدمت نہیں کرپارہا ہوں لیکن یہ سب میری خدمت کرتے ہیں. آج بھی میرا اکرام کرتے ہیں. کھلاتے پلاتے ہیں. میرے دکھ درد میں ہمیشہ سے شریک رہتے ہیں. آج بھی اپنے معاملات میں ان سے مشاورت کرتا.

استاد ولی خان المظفر حفظہ اللہ سے دو سال سے رابطہ نہیں ہو پارہا ہے. استاد ابن الحسن عباسی مرحوم ہوگئے.

باقی سب سے مستقل رابطہ ہے. سب میرے رہنما ہیں. ان حضرت سے انسپائیریشن لینے کا قطعاً مطلب یہ نہیں کہ دیگر اساتذہ اچھے نہیں تھے. میرے جملہ اساتذہ میرے فخر ہیں.
احباب کیا کہتے ہیں؟
 

Amir jan haqqani
About the Author: Amir jan haqqani Read More Articles by Amir jan haqqani: 446 Articles with 433466 views Amir jan Haqqani, Lecturer Degree College Gilgit, columnist Daily k,2 and pamirtime, Daily Salam, Daily bang-sahar, Daily Mahasib.

EDITOR: Monthly
.. View More