کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کا بہت بڑا نام یہ بندہ مسلمان نہیں ہے مگر اس کے بہت سارے کام مسلمانوں والے ہیں جس کی وجہ سے مجھ سمیت لاکھوں مسلمان اس کا فین ہیں سب سے پہلے تو یہ شراب بالکل بھی نہیں پیتا یہ اسرائیل کے سخت خلاف ہے اس کے علاوہ یہ اپنے جسم پر ٹیٹو نہیں بنواتا اور اس کی وجہ پوچھی گئی تو اس نے کہا میں اپنے جسم پر ٹیٹو اس لیے نہیں بنواتا کیونکہ میں ہسپتالوں میں مریضوں کو خون عطیہ کرتا ہوں پھر جب بات آتی ہے غریب لوگوں کی مدد کرنے کی تو رونالڈو پوری دنیا میں سب سے زیادہ خیرات دینے والا کھلاڑی ہے اور سب سے اہم بات کہ اس کو ایک ویڈیو میں نعت شریف پڑهتے ہوئے دیکھا گیا ہے تو میری ایک فین ہونے کے ناطے اللّٰہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے کہ اللّٰہ پاک رونالڈو کوایمان نصیب فرمائے آمین..
 

 وشمہ خان وشمہ
About the Author: وشمہ خان وشمہ Read More Articles by وشمہ خان وشمہ: 333 Articles with 520497 views I am honest loyal.. View More