خوف

شافعہ سباس عباسی

احمد کے جانے کے بعد اقصیٰ کے پاس سوائے خوف کے کوئی شے نہیں تھی- جب دوسری شادی کروانے کی بات ہوئی اس پر غصہ ہوئی سوچنے لگی کہ خوف کا بھی وقت ہوتا ہے جو سرمئی اندھیروں کے ساتھ شروع ہوتا ہے ہر دن کے اختتام پر التوا میں چلا جاتا ہے - اگر دوبارہ وہی قدم اٹھایا تو روزانہ کتنے گھنٹے خوف سے جینا ہوگا؟ یہ لوگ سمجھتے نہیں کہ بیوہ عورت کے لیے دوبارہ شادی کرنا آسان نہیں ہوتا۔ گھر والوں کے اصرار پہ شادی کی تو نصیب کے طعنے ملے جس بات کا خوف تھا وہی ہوا۔
 

Shafia Subas Abbasi
About the Author: Shafia Subas Abbasi Read More Articles by Shafia Subas Abbasi: 6 Articles with 10251 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.