تمام کائنات کا مالک و خالق و
رازق اللہ تعالیٰ ہے ۔اگر انسان اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے راستے پر چلے تو
کامیابی اسکی ہے ورنہ دنیا میں تو چند دن گزار کر نہ ختم ہونے والی زندگی
میں ناکامی اس کا مقدر ہے ۔اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز بے فائدہ نہیں بنائی ہے
۔اگر دنیا میں کوئی بیماری آئی تو اس کا علاج بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے
دنیا میں آیا ۔کسی وقت میں کینسر دنیا کا خطرناک مرض ہوا کرتا تھا لیکن اب
کینسر کا علاج بھی دریافت ہوچکا ہے ۔اصل میں جب جب انسان اللہ تعالیٰ کی
نافرمانی کو اختیار کریں گے تو مختلف اقسام کے امراض میں مبتلا کردیے جائیں
گے ۔آج کل وطن عزیز میں ڈینگی بخار کا شدید وائرس پھیلا ہوا ہے۔اللہ عزوجل
سے دعا ہے کہ ہمارے ملک پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کے جان مال ،عزت
ابرو کی حفاظت فرمائے۔اور پاکستان ،میں ڈینگی وائرس اور دیگر بیماریوں میں
مبتلا لوگوں کو شفا کاملہ عاجلہ
عطا فرمائے ۔آمین
ڈینگی کا علاج
۱۔ڈاکٹر ندیم علی (مائیکرو بیالوجسٹ ، قائد اعظم یونیورسٹی )نے یہ ثابت کیا
ہے کہ ’’ سیب کے جوس اور لیمن کے چند قطرے ملا کر ڈینگی وائرس کے مریض کو
پلائیں جا ئیں تو اس سے پلیٹلٹس کی تعداد میں
بہت زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے۔یہ ڈینگی وائرس کا آزمودہ علاج ہے ۔
۲۔ڈینگی بخار میں پلیٹلٹس کی تعداد میں کمی ہوجاتی ہے ۔اس کے لئے ایک تو
پپیتے کے پتوں کا جوس بنا
کر مریض کو پلایا جائے ۔
برائے مہربانی جہاں تک ہوسکے اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں
۔اللہ تبارک و تعالیٰ اس کا اجر عظیم عطا فرمائیں گے۔
بشکریہ ڈاکٹر ندیم علی مائیکرو بیالوجسٹ ، قائد اعظم یونیورسٹ |