سودی عرب کا ایک قبرستان

سودی عرب کا ایک قبرستان 30 سال سے بند پڑا تھا آخر فیصلہ ہوا اب اسکو برابر کر دیا جاے اور گورنمنٹ نے اجازت دے دی اور یہ ایک کمپنی کو اسکا ٹھکہ مل گیا اور کمپنی نے اپنا کام شروع کیا کام کے دوران بوسیدہ ہڈیاں اور بدبو کے علاوہ کچھ نہ تھا کام کے دوران جب ایک جگہ کھودائی کی گی تو وہاں بدبو کے بجاے خشبو محسوس ہونے لگی مزدوروں نے کمپنی کو خبر دی اور انھوں نے محکمہ اموات کو اور دوسروں ادروں کو خبر دی اور کام روک دیا گیا اور جب سب لوگ جمع ہوگے تو کام دوبارہ شروع کیا گیا زمین کی مٹی انتہا نرم تھی اور اسمیں کافور اور مشک کی خشبو ملی ہوی تھی پھر ایک میت ملی جسکا کفن ویسے کا ویسا تھا ریکارڈ چیک کیا گیا تو پتہ چل رہا اج سے تیس سال پہلے دفن کیا گیا تھا خیر قبر سے نکالا گیا تو مردہ کا چہرہ کھولا گیا تو وہ تروتازہ جیسے ابھی ہی مرا ہوا ہو گاوں کے لوگوں نے پہچنا یہ فلاں کا بیٹا ہے۔

وہ شخص بہت ضیف تھا چل پھر نہیں سکتا جنازہ اسکے گھر لے جایا گیا
باپ کو دیدار کریا گیا اسنے نے شکر کرتے ہوے کہا تیری قدرت تیس سال پہلے جنازہ نکلا اور تیس سال پھر اسی حالت میں گھر لاکر مجھے دیدار کرایا گیا تیری قدرت کا کیا کہنا اور روتا جارہا تھا اور یہ منظر نے سب کی انکھیں نم کردی پھر اسکی اجازت سے دوسرے قبرستان میں دفن کیا گیا پھر باپ سے پوچھا گیا تیرے بیٹے کے وہ کونسے عمل تھے؟

باپ نے جواب دیا میرا بیٹا الله سے بہت محبت کرتا ہے پہلی صفت میں نماز پڑھتا تھا کوی ایسی صبع نہ گزری تھی جب میں نے فجر کی آواز دی اور میں نے اسکو جاگا ہوا نہ پایا کبھی کبھی تو وہ اذان سے پہلے ہی مسجد چلا جاتا تھا کوی نماز قضاء نہیں کرتا تھا اور تو مجھے کچھ پتہ نہیں ہے وہ کچھ کرتا ہو۔

قران میں الله نے فرمایا جو الله سے محبت کرتا ہے الله بھی ان سے محبت کرتا ہے اور الله نے بتایا اے بندے میں میں نے تیری محبت کو قبول کیا تجھ کو کیڑوں کی خوار اک نہیں بنایا، نماز تو ہم سے بہت لوگ پڑتے ہونگے مگر نماز کا اہتمام بہت کم لوگ کرتے ہیں محبت تو ہم سب کرتے ہیں مگر محبت کا ثبوت بہت کم لوگ دیتے ہوں گے۔
 وشمہ خان وشمہ
About the Author: وشمہ خان وشمہ Read More Articles by وشمہ خان وشمہ: 332 Articles with 509942 views I am honest loyal.. View More