ابا جان! بیٹا ہمیشہ سچ بولتے ہیں ۔ "بیٹا!جی ابا جان ہماری ٹیچر نے بھی اسلامیات کا یہی سبق پڑھایا ہے کہ جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے ۔ "ابا جان! ماشاءاللہ "بیٹا!ابا جان دروازے پر دستک ہو رہی ہے ۔ "اباجان!جا شاباش میرا دیکھ کون ہے....؟بلکہ ایسا کرنا کہ اگر کوئی میرا پوچھے تو کہہ دینا ابا نماز پڑھنے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔!
|