آزادی

بیمار معاشرہ


"ماں جی! آج چودہ اگست ہے ۔
"ماں!جی ہاں بیٹا آج چودہ اگست ہے مجھے پتہ ہے ۔
"بیٹا!ماں جی آپ کو آزادی کی خوشی نہیں ۔۔؟
"ماں!اس آزادی کی قیمت ہمارے بڑوں نے اپنی عزت و جان سے ادا کی ہے ۔
"بیٹا!ماں تو ہم کیا کریں پھر....؟
"ماں! بالکل بیٹا تم کو کیا ۔۔۔۔؟تم آزادی سے اپنے جاگیر داروں کی غلامی کرو ۔میں تو اپنے رب کے حضور سجدہ کرنے بعد مرنے والوں کے لیے دعا مغفرت کروں گئ اور یہی میری آزادی ہے ۔

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 876 Articles with 558832 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More