ماں!بیٹی بڑوں کی خدمت کرتے ہیں ،ان باتوں کا تلخ جواب نہیں دیتے ۔"بیٹی!جی اماں حضور پھر آپ دادی جان کی خدمت بھی نہیں کرتی اور ہر بات کا جواب بھی تلخ دیتی ہیں ،وہ کیوں ۔۔۔؟"ماں!اپنی بکواس بند کرو تم ابھی چھوٹی ہو۔۔۔۔!