تیری! "بیوی! میں نے اس لیے فون کیا ہے کہ تیری بہنیں آئیں ہیں ،جو پکانا ہے آ کر لا دیں ۔ "شوہر!کیا میری بہنیں تیری کچھ نہیں لگتیں ؟ "بیوی! میں نے یہ کب کہا ہے ۔۔۔۔؟ "شوہر!تو کیا تمہارے پاس پیسے نہیں کہ کچھ پکانے کے لیے منگوا لو۔۔؟ "بیوی! مجھے کیا پتہ کہ وہ کیا کھانا پسند کرتیں ہیں ؟ "شوہر! افسوس کی بات ہے کہ میری بہنیں آئیں تو کیا پکانا اور لانا ہے مجھے آ کر لانا ہو گا ۔۔۔۔؟اور تمہارے بہن بھائی آئیں تو آپ خود ہی بتا دیتی ہیں کہ فلاں لے آنا ۔۔۔!
|