پاکستان میں ہر پندرہ روز میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ معمول بن چکا ہے۔ یکم اکتوبر 2023 کو 8 روپے فی لیٹر کی حالیہ گراوٹ کے بعد بھی ایندھن کی قیمتیں 323.38 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
جدید معیشتوں کی دنیا میں، پٹرول کی قیمتوں میں تبدیلی کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ پاکستان میں بھی کئی ماہ سے یہی ہو رہا ہے۔ حد سے زیادہ اور غیر مساوی چھلانگ پہلے سے ہی کمزور آبادی کے طبقے کو مالی بحران میں دھکیل دیتی ہے جبکہ کمی سے راحت کا سانس آتا ہے۔

موجودہ عبوری حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر کو پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے چند روز قبل ہی ہم نے آپ کو آئندہ اقدام کے بارے میں آگاہ کر دیا تھا اور اس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی کارکردگی تھی۔ پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہ کیونکہ میرے خیال میں تو پیٹرول ہی سب سے اہم چیز ہے جو غریب سے لے کے امیر دونوں کی استعمال میں اتا ہے غریب انسان بھی اگر اپنے کام کے لیے گھر سے نکلتا ہے تو بھی اس سے پیٹرول کی وجہ سے مہنگائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بڑھتے ہوئے کرائے دینے پڑتے ہیں اسی جگہ بات کی جائے امیر کی تو امیر بھی اگر اپنی گاڑی لے کے باہر نکلے گا تو بھی اس کو پیٹرول بھروانے کے لیے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ۔
لیکن غریبوں کو اس مشکلات کا سامنا زیادہ ہوتا ہے ایک ملک کے لیے بہت ضروری ہے کہ وہ اپنے اندر بڑھتی ہوئی مہنگائی کو قابو پا سکے امید ہے کہ انے والی حکومت پاکستان کے لیے اچھی اور بہترین ثابت ہو اور اس کی کارکردگی میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمت ہے کم ہو جائیں۔
|