بے شک ہر قسم کا علم حاصل کریں لیکن عمل صرف ایسے علم پر کریں جو موزوں ہو اور
موزوں علم وہ ہے جو دل کو مطمئن کر دے نہ کے منتشر کرے سو بہتری و کامیابی کے
لئے علم حاصل کریں علم پر عمل عمل کریں اور عمل کے لئے بہترین اور ایسے موزوں
علم کا انتخاب کریں جو ہر پہلو سے آپ کے دل کو مطمئن کرتا ہو انشاءاللہ ہر
میدان میں کامیابی آپکے قدم چومے گی اور آپ نہ صرف خود بہتر سے بہتر زندگی بسر
کرسکیں گے بلکہ دوسروں کے لئے بھی بہترین مثال قائم کر سکتے ہیں |