زندگی میں توانائی لائیں قسط ششم

 مچھلی
انسانی صحت کیلئے مچھلی کی اہمیت مسلم ہے حالیہ تحقیق سے ثابت ہو گیا ہے کہ مچھلی میں پائے جانے والے تین اجزاء یعنی فلیسٹی ایسڈ ذہنی امراض کی روک تھام میں معاون ثابت ہوتے ہیں اس سے ڈپریشن دور ہوتا ہے۔ اور دل کی دھڑکن معتدل ہوتی ہے کینسر کی بعض اقسام اور پیٹ کے ورم سے متعلق بیماریوں کا تدارک مچھلی سے ہوتا ہے۔ ہفتے میں ایک بار مچھلی کھانے سے دل کے حملے کا خطرہ 50 فیصد رہ جاتا ہے۔ بعض مچھلیاں کھانے سے بلڈ پریشر کم ہوتا ہے اور فالج کا امکان بھی کم ہوتا ہے۔ مچھلی کی چربی پگھلا کر شہد میں ملا کر کھانے سے بینائی میں اضافہ ہوتا ہے موتیا کے آغاز میں لگا لینا مفید ہے مچھلی کے گوشت میں پروٹین کی کثیر مقدار جسم کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جسم کی قوت مدافعت بڑھاتی ہے۔ مچھلی اور مچھلی کے شوربے سے زہریلے جانوروں کے ڈنک کا اثر ختم ہوتا حساسیت سے پیدا ہونے والے جلدی امراض میں یہ تیل بڑا مفید ہے۔

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1381384 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.