رات کے سناٹے میں

 میرےایک عزیزکے کہنے پہ میں ان کی آپ بیتی لکھ کے آپ سب کی نذر کئے دیتی ھوں

مجھے ہارر کھانیاں پڑھنے کا شوق بچپن سے ھے کہتے ھیں جہاں ان چیزوں کو باتوں یا مطالعہ میں رکھا جائے تو اثر ھو تا ہے میری عا دت ھے راتوں کو جاگ کے لکھنے کی اور ظاہر ھے جب آپ جاگ رھے ھوں تو تنہا ہی ہوتے ھیں کیونکہ رات سونے کے لیے ھے لیکن اسی رات میں بھت سے خوفناک واقعات ھوا کرتے ھیں جن کی بھنک ھمیں اگلی صبح نیوز میں مل جاتی ھے مجھے کچھ دنوں سے عجیب آوازیں آرہی تھیں جیسے کوئی میرے کمرے کی کھڑکی تک ہاتھ میں ڈنڈا پکڑے آتا ھے اور پھر پائل کے آواز آتی ھے میں خوف و دہشت سے کانپ جاتا ھوں کئی بار میں سوچ کر چپ رھتا میں اس بلا کو دیکھوں لیکن۔۔۔!! عمل نا کر پاتا-

سو اس رات کچھ ھمت کر کے میں نے آواز آنے کا انتظار کیا ڈنڈا زور زور سے زمیں پہ مارتا وہ میری کھڑکی کی جانب بڑھتا رھا میں کھڑکی کے پٹ کے ساتھ لگا ڈرے سہمے دیکھ رھا تھا چاند کی مدھم روشنی میں اسکا مکروہ چہرہ صاف دکھا وہ بہت بھیانک تھا میری کمرے کی کھڑکی کے پاس آ کے رکا اور مجھے کچھ ہوش نا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہوش میں آتے ساتھ میں نے آئندہ آواز کے تعاقب سے توبہ کی-
آستر
About the Author: آستر Read More Articles by آستر : 13 Articles with 17736 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.